پاکستانتازہ ترینسائنس و آئی ٹی

سیالکوٹ:پاکستان میں ٹیلنٹ اور زہانت کی کمی نہیں ہے

DSC_0994سیالکوٹ( سعید پاشا)پاکستان میں ٹیلنٹ اور زہانت کی کمی نہیں ہے صرف موقع ملنے کی دیر ہے سیالکوٹ تین بھائیوں نے منفرد کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے سپورٹس کار تیار کرکے سب و حیران کر دیا ہے۔تین بھائیوں گوہر ارشد،اسلان ارشد اور ارتضا ارشد نے چارماہ کی قلیل مدت میں سپورٹس کار کو اپنی ہی فکٹری کی ورکشاپ میں تیار کیا ہے۔جس کا بایئس سو سی سی انجن اور اس کی فتار دو سو ساٹھ کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔تینوں بھائی مکینکل انجینرنگ کے طالب علم ہیں۔تفصیلات کے مطابق مقامی صنعت کار ارشد درانی کے تین بیٹوں نے دن رات محنت کرکے دو مراحل میں سپورٹس کار کو تیار کیا ہے پہلے مرحلہ میں ڈرائنگ اور پھر اسٹیل کی مظبوط باڈی تیار کی۔تینوں بھائیوں کا کہنا ہے کہ سپورٹس کار بنانے کا جنون ہے تیار کرکے سپنہ پورا ہو گیا جب کے ان کے والد ارشد دراونی کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے بچوں پر فخر ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker