علاقائی

سیالکوٹ میں موٹر سائیکلوں کی ٹکر سے متعدد لوگ شدید زخمی

سالکوٹ(نامہ نگار)
حاجی پورہ روڈ پرنامعلوم کار کی ٹکر سے 25سالہ موٹرسائیکل سوار الیاس،ڈالوالی روڈ پر دو موٹرسائیکل آپس میں ٹکرانے سے 55سالہ ریاض اور 18سالہ محمد سلمان،حاجی پورہ روڈ کوٹھی سکول کے پاس موٹرسائیکل پھسلنے سے گر کر 18سالہ عدنان، امام صاحب روڈ پر نیکا پورہ تھانہ کے پاس موٹرسائیکل سائیکل سے ٹکرانے سے 20سالہ محمد علی،حاجی پورہ روڈ کوٹھی سکول کے پاس دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرانے سے 35سالہ خلیل،پسرور روڈ پر نامعلوم ٹیوٹا کی ٹکر سے 50سالہ موٹرسائیکل سوارصابر حسین اور ٹرنک بازار میں موٹرسائیکل بجلی کے پول سے ٹکرانے سے 36سالہ نامعلوم شخص شدید زخمی ہو گئے ۔ریسکیو 1122کے عملہ نے تما م زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کر دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker