تازہ ترینعلاقائی

سبی:سٹی پولیس کی کاروائی قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

sibiسبی(نا مہ نگار)سبی سٹی پولیس کی کاروائی قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی پولیس قاضی حسین احمد اور ڈی پی او پولیس غلام عباس تارڑ کی جانب سے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران ایس ایچ او سٹی تھانہ امیر جان مگسی نے خفیہ اطلاع ملنے پر قتل کے مقدمہ میں ملوث مفرور اشتہاری ملزم اللہ داد کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کردیا ہے جبکہ مزید تفتیش سٹی پولیس کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button