تازہ ترینعلاقائی

سبی: وڈیرہ حاجی عبدالقادر کولاچی انتقال کرگئے

سبی(نمائیندہ خصوصی ) وڈیرہ حاجی عبدالقاد ر کولاچی انتقال کرگئے. وڈیرہ برکت علی کولاچی کے والد وڈیرہ حاجی عبدالقادر مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے مرحوم کو سبی کے مقامی قبرستان میں سپر د خاک کردیا گیا ہے مرحوم کی فاتحہ خوانی ان کی رہائش گاہ واقعہ لونی روڈ کلی نیو کولاچی سبی جاری ہے علاوہ ازیں سبی کے قبائلی معتبرین جنرل کونسلر میر اللہ داد جتوئی ،ٹکری محمد اسلم جتوئی ،اور قطب علی بزدار نے ان کے گھر جاکر تعزیت کی اور دعائے مغفرت کی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button