تازہ ترینعلاقائی

سبی:جشن سبی میلے میں آتش بازی ولیز لائٹ کا شاندار مظاہرہ شہریوں کی شرکت

سبی(نمائندہ خصوصی ) جشن سبی میلے میں آتش بازی ولیز لائٹ کا شاندار مظاہرہ شہریوں کی شرکت تفصیلات کے مطابق جشن سبی کے سلسلہ میں چاکر خان اسٹیڈیم سبی میں رات گئے آتش بازی اور پہلی مرتبہ لیز لائٹ کا مظاہرہ کیا گیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر سبی سہیل الرحمن بلوچ، ڈی پی او سبی محمد انور کھیتران سمیت دیگر ضلعی آفیسران مرد وخواتین بچوں کی بڑی تعداد نے شاندار مقابلہ آتش بازی و لیز لائٹ کا مظاہرہ دیکھا اور خوب لطف اندوز ہوئے واضح رہے کہ جشن سبی میلے کے سلسلہ میں جرگہ ہال سبی میں محفل موسیقی کا پروگرام پیش کیا گیا جس میں شہریوں و ضلعی آفیسران نے شرکت کی پروگرام میں ملک کے مایہ ناز گلوکاروں نے شرکت کی اور اپنے فن کا مظاہرہ کیا اس موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کئے گئے تھے

یہ بھی پڑھیں  ،،۔۔،،۔۔ اسلام کے خلاف سازش ۔۔،،۔۔،،

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker