تازہ ترینفن فنکار

مزاحیہ فنکارصکندرصنم کینسرکے باعث انتقال کرگئے

کراچی(مانیٹرنگ سیل) اسٹیج کی دنیا کے نامور مزاحیہ فنکار صکندر صنم اپنے اہل خانہ مداحوں اورچاہنے والوں کو اداس چھوڑ کر دنیا سے کوچ کر گئے۔ سکندر صنم کے انتقال کی تصدیق ان کے خاندانی ذارئع نے کردی ہے ۔سکندر صنم کینسر کے مرض میں مبتلا تھے ۔ ان کا کراچی کے مقامی اسپتال میں علاج ہو رہا تھا جہاں وہ آج انتقال کرگئے۔

یہ بھی پڑھیں  ہرفرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker