پاکستانتازہ ترین

صوبہ سندھ،17 نومبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات4 دسمبر تک ملتوی

کراچی(نمائندہ سپورٹس) سندھ میں محرم الحرام کے پیش نظر سترہ نومبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات ملتوی کردیئے گئے۔ صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق حکومت سندھ کی جانب سے موصول ہونے والی درخواست کے بعد ضمنی انتخابات چار دسمبر تک ملتوی کردیئے گئے ہیں۔صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق صوبہ سندھ میں ضمنی انتخابات کے نئے شیڈول کا اعلان چار دسمبر کے بعد کیا جائیگا۔صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق صوبہ سندھ میں پی ایس 21نوشہروفیروز پر ضمنی الیکشن منعقد کیا جائے گا۔صوبائی الیکشن کمیشن سونو خان بلوچ کے مطابق صوبہ سندھ میں این اے245پرپہلے ہی امیدواربلا مقابلہ منتخب ہوچکا ہے اب صرف پی ایس 21نوشہروفیرتوز پر الیکشن کا انعقاد ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں  سپریم کورٹ نےترمیم شدہ نامزدگی فارم درست قرار دے دیئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker