تازہ ترینعلاقائی

حکومت سندھ نے کل کی چھٹی کا اعلان کر دیا

کراچی(نامہ نگار) حکومت سندھ نے کل بروز جمعہ کی چھٹی کا اعلان کیا ہے، حکومتی اعلان کے بعد سندھ میں اب 8،9اور 10 محرم کو عام تعطیل ہو گی،جس کے دوران تمام سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  ترکی: حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش ناکام ، انقرہ میں 60 افراد جاں بحق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker