پاکستانتازہ ترین

سندھ میں مسلم لیگ ق کے 57 عہدیداروں نے استعفٰی دے دیا

کراچی(نامہ نگار) مسلم لیگ ق کے سندھ میں بارہ اضلاع کے 57 عہدیداروں نے اپنے استعفے صوبائی صدر غوث بخش مہر کو جمع کرا دیئے ھیں۔ وفاقی وزیر نجکاری رھنے والے غوث بخش مہر اس سے قبل اپنے عھدے سے استعفی دے چکے ھیں۔ وہ سندھ سے ق لیگ کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔  غوث بخش مہر کا کہنا ہے کہ انہیں حکومت سے کچھ تحفظات تھے، وزیراعظم نے انھیں اپنے عھدے سے نھیں ھٹایا بلکہ وہ حکومتی عدم تعاون پر پہلے ہی استعفیٰ وزیراعظم کو بھیج چکے تھے۔ غوث بخش مہر نے کہا کہ سندھ میں سیاسی مستقبل پیر صاحب پگارہ کے ساتھ ہے، پیپلز پارٹی نے جو وعدے کئے اس کیخلاف ورزی کی۔

یہ بھی پڑھیں  پھولنگر:استخار عرف باو پٹھان اشتہاری خطرناک ملزم ڈرامائی طور پر گرفتار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker