پاکستانتازہ ترین

سندھ میں 22 ستمبر بروز بدھ عام تعطیل کا اعلان

کراچی(پاک نیوز)سندھ حکومت نے صوبے بھر میں 22 ستمبر بروز بدھ عام تعطیل کا اعلان کردیا۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوفی شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس پر سندھ بھر میں 22 ستمبر کو عام تعطیل ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں  سچ یاسستی شہرت۔۔ دستی کا دستی بم گرِامگرکس پر؟

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker