علاقائی

سندھ بھرمیں ہڑتال،کاروباری سرگرمیاں بری طرح متاثر

ڈہرکی(تحصیل رپورٹر) سندھ  بھر میں جسقم  کی کال پر  پورے ڈسٹرکٹ  گھوٹکی میں شٹر بند ہڑتا ل، کاروباری سر گرمیاں بری طرح  متاثر اور اس دوان اسکول بھی بند  رہیں۔بشر خا ن قریشی  ہفتہ کو انتقال کر گئے  ۔جس پر  ان کا پوسٹ  ماٹم کرایا گیا۔اس کی رپورٹ نہ ملنے پر اور  حکومت کا غیر سنجیدہ    برتاو پر  جسقم  کی طرف سے پورے سندھ بھر میں پہہ جام ہڑتال  کال دی گئی۔جس کی وجہ سے کاروباری  سر گرمیاں بلکل  مفلوج ہو کر رہ  گئی ہیں۔ہڑتال کی کال پر پورے ڈہرکی میں  پہہ جام اور اسکول بند۔علاقے میں  خوف وہراس پھیل گیا ۔ہنگامہ آرائی کے دوران جسقم کے کارکنوں  کی  فائرنگ  سے  8 افراد زخمی ۔ڈہرکی میں  جسقم کے کارکنوں نے  ٹائر جلائے  اور مطالبہ کیا کہ بشیر خان قریشی  کی پوسٹ مارٹم کی رپورٹ فوری طور  پر  منظر  عام پر لائی جائی۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:نبی اکرم کی شان اقدس میں ادنہ سی گستاخی بھی اللہ رب العزت برداشت نہیں کرتا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker