پاکستانتازہ ترین

سندھ ہائی کورٹ کاحکومت سندھ کو90 دن میں بلدیاتی انتخابات کرانےکاحکم

کراچی(نامہ نگار) سندھ ہائی کورٹ نے حکومت سندھ کو 90دن میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔اس حوالے سے دو سال قبل دائر سابق ناظم سکھر ناصر حسین شاہ کی درخواست پر ہائی کورٹ نے فیصلہ دیا۔بینچ جسٹس فیصل عرب اور جسٹس ندیم احمد پر مشتمل بینچ پر مشتمل تھا جس نے اپنے فیصلے میں کہا کہ حکومت آئین اور قوانین کے تحت بلدیاتی انتخابات کرنے کی پابند ہے۔

یہ بھی پڑھیں  31 مئی کو ناصر باغ لاہور میں ضلع قصور سے ہزاروں افراد کسان ریلی میں شریک ہونگےْ ،حاجی رمضان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker