تازہ ترینعلاقائی

سندھ ہائیکوٹ نےچوہدری اسلم،نبیل گبول کیخلاف مقدمہ درج کرنیکاحکم معطل کردیا

کراچی (نامہ نگار) سندھ ہائی کورٹ نے چوہدري اسلم اور نبيل گبول کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے متعلق مقامی عدالتی حکم معطل کرديا۔ ايڈيشنل ڈسٹرکٹ اينڈ سيشن جج عبدالرزاق نے لیاری میں سخی اللہ عرف ثاقب کے قتل کا مقدمہ ايس ايس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم اور پيپلز پارٹی کے رہنما نبيل گبول کے خلاف درج کرنے کا حکم دیا تھا۔  سندھ ہائی کورٹ نے اس حکم کو معطل کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button