پاکستانتازہ ترین

سندھ میں فنکشنل لیگ، این پی پی اورق لیگ نے استعفے جمع کرادیئے

کراچی(نامہ نگار) سندھ میں نئے بلدیاتی نظام کے آرڈیننس 2012 سے اختلاف کرتے ہوئے مسلم لیگ فنکشنل،نیشنل پیپلزپارٹی اور(ق)لیگ کے ایک وزیرنے استعفیٰ جمع کرادیا ہے۔مسلم لیگ(ق)کے صوبائی وزیرشہریارمہرنے بھی استعفیٰ جمع کرادیاہے۔مسلم لیگ فنکشنل کے وزراء جام مددعلی،ڈاکٹررفیق بھانبھن نے بھی اپنے اپنے استعفے جمع کرادیئے،اس کے علاوہ امتیازشیخ،ناصرنظامانی اورمعاونین خصوصی خادم حسین آرادین نے بھی استعفے جمع کردیئے ہیں ۔نیشنل پیپلزپارٹی کے صوبائی وزیرعابدجتوئی نے بھی اپنا استعفیٰ جمع کرادیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  عمران خان کل سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker