پاکستانتازہ ترین

سپریم کورٹ کا سندھ بھر میں سرکاری زمینوں سے قبضہ ختم کرانے کا حکم

اسلام آباد(پاک نیوز)سپریم کورٹ نے سرکاری زمینوں سے قبضہ ختم کرنے سے متعلق سینئرممبر کی رپورٹ مسترد کردی۔ عدالت نے سینئرممبرکو عدالتی حکم پر مکمل عمل درآمد کرانے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ رجسٹری میں سرکاری زمینوں کے ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن سے متعلق سماعت ہوئی۔سپریم کورٹ نے سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو کو سندھ بھر میں سرکاری زمینوں سے قبضہ ختم کرا کر ایک ماہ میں جامع رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  اسلام آباد ہائیکورٹ،قائم مقام چیئرمین پی سی بی کو قائم جاری رکھنے کی ہدایت کردی

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker