فن فنکار

ریڈیو ،ٹی وی اور فوک موسیقی کے گلوکار رسول بادشاہ انتقال کرگئے۔

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے ریڈیو، ٹی وی اور فوک موسیقی کے عوامی گلوکار رسول بادشاہ انتقال کرگئے۔ وہ گزشتہ ایک ماہ سے فالج کے جان لیوا حملے اور سرطان کے باعث اسلام آباد کےپمز ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

یہ بھی پڑھیں  آج معین اخترکے مداح ان کی سال گرہ منارہےہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker