تازہ ترینعلاقائی

المہران کیڈٹ اسکول کی جانب سے جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کےسلسلے میں نعت خوانی کااہتمام

Almehran Naat Khuwaniسنجھورو(سٹی رپورٹر) المہران کیڈٹ اسکول کی جانب سے جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کے سلسلے میں نعت خوانی کا اہتمام۔ تفصیلات کے مطابق المہران کیڈٹ اسکول سنجھوروکی جانب سے جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کے سلسلے میں نعت خوانی کا اہتمام کیا گیا ۔ اس موقع پر اسکول کے بچوں نے بارگاہ رسالت میں ہدیہ نعت پیش کیا۔آخر میں کیڈٹ اسکول کے ایڈمنسٹریٹر محبت علی منگریو نے شرکاء بچوں میں مٹھائی تقسیم کی اور بہترین ہدیہ نعت پیش کرنے والے بچوں میں انعامات تقیم کئے۔

یہ بھی پڑھیں  داؤدخیل:بھتہ دینے سے انکار پر ملزمان نے فائرنگ کر کے قتل کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker