تازہ ترینعلاقائی

سنجھورو:وین اورموٹرسائیکل میں تصا دم، 2افراد زخمی

sindhسنجھورو(سٹی رپورٹر )وین اور مو ٹر سائیکل میں تصا دم دوافراد شدید زخمی ، نواب شاہ منتقل تفصیلات کے مطا بق نواب شاہ سے سانگھڑ آنے والی وین سنجھورو کے نواحی گاؤں راؤتیانی کے مقام پر موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار پچاس سالہ کموں ولد ڈینگوکچھی اور چالیس سالہ بھلو ولد منوں کچھی شدید زخمی ہوگئے۔ دونوں زخمی افراد کوٹ سلطان کے رہائشی ہیں۔ زخمیوں کو سول ہسپتال سانگھڑ لے جایا گیا جہاں پر ابتائی طبی امداد ینے کے بعد پیپلز میڈیکل یونیورسٹی اسپتال نواب شاہ ریفر کر دیا گیا۔ ڈاکٹر وں کے مطا بق دونوں زخمیوں کی حالت انتہائی نا زک ہے اور دونوں زندگی اور موت کی کشمکش میں ہیں

یہ بھی پڑھیں  ہم زندہ قوم ہیں ‘ پائندہ قوم ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker