تازہ ترینعلاقائی

سنجھورو:صحافیوں پر تشدد کرنے والے S.H.O سنجھورو معطل

sanjhoroسنجھورو (نامہ نگار)ایس ایس پی سانگھڑ محمد علی حیدر بلوچ نے صحافیوں پر تشدد کرنے والے S.H.O سنجھورو زاہد بروہی کو معطل کر کے لائن حاضر کردیا ہے۔ایس ایچ او سنجھورو زاہد بروہی نے چند روز قبل نیشنل پریس کلب سنجھورو کے صحافیوں پر جو صحافتی ذمہ داریوں کے سلسلے میں پولیس اسٹیشن گئے تھے ان کو ڈنڈے مار کر تھانہ سے باہر نکال دیا تھا ۔صحافیوں پر تشدد کے واقعہ کے خلاف سندھ کے کئی شہروں میں صحافی برادری نے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع کر رکھا تھا۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ:ڈینگی وائرس سے ڈرنے کی ضرورت نہیں بلکہ احتیاط کی ضرورت ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker