تازہ ترینعلاقائی

سنجھورو:25 سالہ نوجوان نے کیڑے مارزہرپی کرخود کشی کرلی

سنجھورو﴿سٹی رپورٹر﴾25 سالہ نوجوان نے کیڑے مار زہریلی دوائ پی کر خود کشی کر لی۔تفصیلات کے مطابق سنجھورو کے کھورکھانی محلہ کے رہائیشی دودو خان ولد بھورو خان نے گھریلو پریشانی کی وجہ سے زہریلی کیڑے مار دوائ پی کر خود کشی کر کی۔دودو خان کو سنجھورو سول اسپتال لایا گیا جہاں پر اس کی طبعیت نہیں سنبھل سکی جس کے بعد اسے نواب شاہ سول اسپتال ریفر کیا گیا لیکن وہ وہاں جان بر نہ ہوسکا اور فوت ہوگیا۔انتقال کی خبر ملتے ہی متوفی کے گھر میں کہرام برپا ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker