تازہ ترینعلاقائی

سنجھورو:سیشن جج کےحکم پرمقامی زمیندارکی مبینہ نجی جیل پرچھاپہ17مرد، خواتین اوربچےبازیاب

سنجھورو(نامہ نگار) سیشن جج کے حکم پر جھول پولیس کا مقامی زمیندار کی مبینہ نجی جیل پر چھاپہ 17مرد ،خواتین اور بچے بازیاب۔ تفصیلات:۔جھول پولیس نے سیشن کورٹ سانگھڑ کے حکم پر مقامی زمیندار میر حسن کیریو کی مبینہ نجی جیل پر چھاپہ مار کر حاکم، علی محمدسمیت 4مرد، 11خواتین و بچوں کو بازیاب کرکے کورٹ میں پیش کر دیا۔ مسمات نظیراں نے سیشن کورٹ سانگھڑ کی عدالت میں درخواست دی تھی کہ اِس کے اہلِ خانہ کو مزکورہ زمیندار نے حبسِ بے جا میں رکھا ہوا ہے اور غیر قانونی طور پربیگار لے رہا ہے جس پر سیشن جج سانگھڑ نے جھول پولیس کو احکامات صادر کئے کہ مبینہ جیل پر چھاپہ مار کر حبسِ بے جا میں رکھے گئے افراد کو بازیاب کرکے عدالت میں پیش کیا جائ

یہ بھی پڑھیں  سیکرٹری سکول ایجوکیشن کیپٹن محمد محمود (ر) کا پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا دورہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker