پاکستانتازہ ترین

مجھے پاکستان میں جاسوسی کیلئے بھیجا گیا تھا، سرجیت سنگھ کاپھراعتراف

لاہو(نامہ نگار) پاکستان سے رہائی پانے والے بھارتی جاسوس سرجیت سنگھ نے بھارت پہنچتے ہی اعتراف کیا ہے کہ اسے پاکستان میں جاسوسی کیلئے بھیجا گیا تھا۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو میں سرجیت سنگھ نے انکشاف کیا کہ اس کی سربجیت سنگھ سے ملاقات ہوتی تھی، اور یہ کہ سربجیت خیریت سے ہے۔ سرجیت سنگھ نے مزید کہا کہ پاکستانی جیلوں میں بھارتی قیدیوں پر تشدد نہیں کیا جاتا، بلکہ بھارتی قیدیوں سے اچھا سلوک کیا جاتا ہے۔ سرجیت کا کہنا تھا کہ پاکستانی جیلوں میں بھارتی قیدیوں کو کوئی تکلیف نہیں۔

یہ بھی پڑھیں  سنجھورو ر:آل سندھ روینیوایمپلائز ایسوسی ایشن کی تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاجی مظاہرہ قلم چھوڑ ہڑتال جاری۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker