پاکستانتازہ ترین

سربجیت سنگھ پرتشدد کا واقعہ جیل انتظامیہ کی غفلت کے باعث پیش آیا، وکیل محمداویس

sir bajetلاہور(نامہ نگار) پاکستان میں بم دھماکوں کے جرم میں سزائے موت کے قیدی بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کے وکیل محمد اویس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سربجیت سنگھ کو کئی دنوں سے دھمکیاں مل رہی تھیں۔ سربجیت سنگھ پر تشدد کا واقعہ جیل انتظامیہ کی غفلت کے باعث پیش آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ واقعہ کے بعد وہ سربجیت سنگھ کے اہل خانہ سے مسلسل رابطے میں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ بارش کے باعث منسوخ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker