پاکستانتازہ ترین

حکومت نے اپوزیشن کو سعودی ولی عہد سے دور رکھ کر تنگ نظری کا ثبوت دیا، سراج الحق

لاہور(پاک نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے اپوزیشن جماعتوں کو سعودی ولی عہد سے دور رکھ کر تنگ نظری کا ثبوت دیا ہے۔لاہور میں جماعت اسلامی کے تربیتی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ سعودی ولی عہد، حکومت نہیں پاکستان کے مہمان تھے۔ اُنہوں نے کہا کہ احتساب کا صرف شور مچایا جارہا ہے، ابھی تک ایک پیسہ بھی واپس لے کر قومی خزانے میں جمع نہیں کرایا جا سکا۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت کو چاہیے کہ صدقات اور خیرات کے ثمرات عوام تک بھی پہنچائے۔ دنیا کے کسی ملک نے قرضے لے کر ترقی نہیں کی۔

یہ بھی پڑھیں  دوڑ:شوگرملزمافیا کی ملی بھگت،کاشتکاروں کوکروڑوں روپےکی ادائیگی نہ ہوسکی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker