پاکستانتازہ ترین

ملک کومارشل لاءسےبچانا چاہتے ہیں، سراج الحق

مالاکنڈ(مانیٹرنگ سیل) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک نازک صورتحال سے گزر رہا ہے۔حکومت اور دھرنے والوں میں مذاکرات کا مقصد ملک کو مارشل لاء سے بچانا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ ہم پرانے پاکستان کو اسلامی پاکستان میں تبدیل کرنے کی جدوجہد کر رہے ہیں، عوام کو وڈیروں اورچوہدریوں سے نجات دلائیں گے، ان کا کہنا تھا کہ امریکا مسلمانوں کے وسائل پر قابض ہونے کی کوشش کررہا ہے، نومبر میں ہونے والا اجتماع عام ملک میں اسلامی انقلاب لائے گا۔

یہ بھی پڑھیں  عبدالحکیم:پاکستان تحریک انصاف کے جنون کا سونامی جعلی حکمرانوں کو بہا دے گا۔خرم نواز

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker