پاکستانتازہ ترین

قائم علی شاہ کراچی کے سنگین مسائل حل کرنے کے قابل نہیں،سراج الحق

اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کراچی کے اسپتالوں اور قبرستانوں میں مردوں کے لیے جگہ نہ ہونے کا ذمہ دار کون ہے، وزیر اعلیٰ اس قابل نہیں کہ وہ سنگین مسائل کو حل کر سکیں۔ فیڈرل بی ایریا میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا دورہ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کو خود فوری امداد کی ضرورت ہے۔ وزیر اعلیٰ کی عمر اتنی ہو گئی ہے کہ انہیں آرام کی ضرورت ہے۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر پانی اور برف شہریوں میں تقسیم کرے۔ وزیر اعظم اپنی جماعت کے علاوہ دیگر جماعتوں کو بھی اعتماد میں لے کر مسئلے کو حل کریں۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:پانچ مسلح اوباش ملزمان جواں سالہ طالبہ کو اغوا کرکے فرار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker