تازہ ترینکھیل

پاکستان سیمی فائنل16رنز سے ہارکر باہر

پاکستان کا ٹوئنٹی ٹوئنٹی کپ کا فائنل کھیلنے کا خواب ادھورا رہ گیا۔ پاکستان کے بلے باز ایک مرتبہ پھر اپنی ذمہ داریاں ادا نہ کر سکے اور ایک آسان ہدف کا حصول ناممکن بنا دیا ۔ پاکستان کو سولہ رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ سری لنکا کے ایک سو انتالیس رنزکے جواب میں پاکستان نے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر ایک سو تئیس رنز بنائے ۔پاکستان کی بیٹنگ لائن ایک مرتبہ پھر ناکام ہو گئی۔ کپتان محمد حفیظ ، عمران نذیر اور عمر گل ڈل فیگر میں داخل ہو سکے ۔ محمد حفیظ نے بیالیس ، عمران نذیر نے بیس اور عمر اکمل نے انتیس رنز بنائے ۔شاہد آفریدی صفر پر آئوٹ ہوئے۔ ناصر جمشید چار ، کامران اکمل ایک ، سہیل تنویرآٹھ اورشعیب ملک چھ رنز بنا کر آئوٹ ہوئے ۔

یہ بھی پڑھیں  چوکی سرسنگھ تھانہ سرائے مغل کا علاقہ میں ڈاکو راج۔ رات دن ڈکیتی کی وارداتوں سےعوام پریشان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker