پاکستانتازہ ترین

’’ کارڈ لوڈ کرو بجلی استعمال کرو، سمارٹ میٹر نظام کے انتظامات مکمل

لاہور( نمائندہ خصوصی)حکومت نے واپڈاکی مشاورت سے سمارٹ میٹر نظام شروع کرنے کے انتظامات مکمل کر لئے ہیں جس کے تحت’’ کارڈ لوڈ کرو بجلی استعمال کرو‘‘ پالیسی ترتیب دے کرتین ہفتوں میں نظام لاگو کرنے کے اعلان کیا جائے گا۔واپڈا کے ایک سینئر اہلکار نے پاک نیوز لائیو کو بتایا کہ حکومت نے بجلی کے بے جا استعمال اور چوری کو روکنے کیلئے’’ سمارٹ میٹر نظام ‘‘ کا سلسلہ کو حتمی شکل دی ہے۔سمارٹ میٹر نظام سے صارفین اپنی مرضی سے جتنی مالیت کی بجلی استعمال کرنا چاہیں کرسکیں گے ۔جبکہ موبائل فون طرز پر لوگ اپنے میٹر میں’’ایزی لوڈ‘‘ بھی کرا سکیں گے۔ تاہم موصولہ پاورختم ہوتے ہی بجلی بند ہوجائیگی ۔واپڈا کے مطابق یہ سمارٹ میٹر کا نظام اگلے ماہ سے شروع کیا جارہا ہے بجلی کے سمارٹ میٹر کا نظام 2 سے 3 سال میں پورے ملک میں لاگو ہوجائیگا۔

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

  1. 2 SE 3 saalon ma Load shading tu khatam hoi nahi Smart Meter Lagain ga Salon ko itny jooty paryin ga awam se ka yad rakhin ga……

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker