تازہ ترینعلاقائی

چنیوٹ اور گردو نواح کے علاقوں میں موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی سموگ بھی چھا گئی

چنیوٹ (بیورو رپورٹ) چنیوٹ اور گردو نواح کے علاقے گذشتہ روز سے ہی سموگ کی زد میں رہے موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی سموگ بھی چھا گئی ہے جس کے باعث صبح کے اوقات میں حد نگاہ صفر ہو گئی حد نگاہ صفر ہونے کی وجہ سے ٹریفک کی روانی بھی بری طرح متاثر ہو ئی ایم ایس ڈسرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال ڈاکٹر مشتاق بشیر عاکف کے مطابق سموگ کیوجہ سے آنکھوں ،گلے ،نزلہ زکام سمیت بخار کی بیماریاں سے شہری متاثر ہو سکتے ہیں جبکہ سموگ کے موسم میں دمہ کے مریض غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور سفر کرنے کی صورت میں تمام شہری ماسک کا استعمال کریں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button