پاکستانتازہ ترین

لاہور پھر سموگ کے نرغے میں آ گیا

لاہور(پاک نیوز) لاہور پھر سموگ کے نرغے میں آ گیا، شہر کی فضا آلودگی سے بھر گئی۔صبح شہر کا مجموعی ائیر انڈیکس 269 اب 229 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ لاہور میں سندر انڈسٹریل ایریا سب سے زیادہ آلودہ ترین قرار قرار۔ دوسری جانب فضائی آلودگی کا تناسب 465 سے 328 ریکارڈ کیا گیا ہے۔علاوہ ازیں گڑھی شاہو میں 348، ائیر پورٹ 297 اے کیو آئی ریکارڈ۔ طبی ماہرین نے فضا کو غیر صحت بخش قرار دیا ہے۔ مزید برآں شہریوں کو بغیر ماسک گھر سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  صدرپاکستان نے مہتاب عباسی کو گورنرخیبرپختونخوا تعینات کرنےکی منظوری دےدی

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker