پاکستانتازہ ترین

ایک سال میں پاکستانی نوجوانوں کے100 ارب ایس ایم ایس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان میں گزشتہ برس کے دوران موبائل صارفین نے سو ارب ایس ایم ایس بھیجے ہیں۔ایک رپورٹ کے مطابق ایس ایم ایس بھیجنے کی تعداد میںبے تحاشہ اضافے کی وجہ تمام موبائل فون نیٹ ورک کمپنیوں کی جانب سے کم ترین قیمت میں پرکشش پیکجز فراہم کرنا ہے۔ موبائل فون نیٹ ورک کمپنیزکی جانب سے روزانہ، ہفتہ وار، پندرہ روزہ، ماہانہ یہاں تک کہ لامحدود پیکجز انتہائی سستے داموں متعارف کرائے جارہے ہیں جو صارفین کیلئے باعث کشش ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایس ایم ایس کے رجحان میں اضافے نے سول سوسائٹی کو فکر مند کر دیا ہے کیونکہ زیادہ تر نوجوان رات رات بھر اپنے انگوٹھوں کو تھکانے میں مصروف رہتے ہیں۔ معاشرتی حلقوں کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کو اس سہولت کا فائدہ مثبت کاموں کے لئے اٹھانا چاہئے۔ رپورٹ کے مطابق سماجی حلقوں نے انٹرنیٹ، فیس بک، کیبل اور سستے ایس ایم ایس کے باعث نوجوانوں کی بڑھتی ہوئی غیر اخلاقی

یہ بھی پڑھیں  خلائی مہم میںایک ارب ستاروں کی نشاندہی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker