تازہ ترینعلاقائی

چنیوٹ:زہریلے سانپ کے ڈسنے سے میاں بیوی ہلاک

snakeچنیوٹ (بیورورپورٹ)زہریلے سانپ کے ڈسنے سے میاں بیوی ہلاک جبکہ ایک شدید زخمی ہوگئی بتایا گیا ہے کہ نواحی علاقہ موضع عاصیاں کے رہائشی مظہرعلی اور اس کی بیوی شائستہ کو زہریلے سانپ نے ڈس لیا جس سے انہیں زخمی حالت میں DHQچنیوٹ لیا گیا جہاں وہ جسم میں زہر پھیل جانے کی وجہ سے دم توڑ گئے تھے جبکہ گزشتہ روز قبرستان میں قبر کی مرمت کرنے کے دوران زہریلاے سانپ کے ڈ سنے سے 65سالہ پا رس بی بی زوجہ محمد یار شدید زخمی ہوگئی اور اسے بھی طبی امدا دکیلئے DHQچنیوٹ شفت کر دیا گیا ہے جہاں اسکی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button