تازہ ترینکھیل

دبئی انٹرنیشنل اسنوکر فائنل میں پاکستان کے محمد آصف کو شکست

دبئی(نمائندہ سپورٹس)  دبئی انٹرنیشنل اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کے محمد آصف تھائی لینڈ کے نیپون سینکھ گون کے خلاف ہار گئے۔ دبئی میں ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں پاکستان کے محمد آصف کو تھائی لینڈ کے نیپون سینکھ گون کے خلاف 2کے مقابلے میں 5 فریم سے شکست ہوئی۔ بیسٹ آف 9 فریم کے فائنل میں محمد آصف کو 10۔61، 60۔49، 63۔31، 27۔74 اور 46۔64 کے اسکور سے شکست ہوئی۔ پاکستان کے دوسرے کیوسٹ اسجد اقبال پہلے ہی ہار گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ:ملک بھر میں گھریلو بچہ مزدوری پر فوری پابندی عائد کریں ،شیخ ضیا اللہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker