تازہ ترینکھیل

ورلڈ اسنوکر چیمپیئن:محمد آصف سیمی فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے محمد آصف ورلڈ اسنو کر چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل میں پهہنچ گئے، انھوں نے کوارٹر فائنل میں شام کے عمر الکھوجا کو شکست دی۔ بلغاریہ کے شہر سوفیا میں جاری ورلڈ اسنوکر چیمپیئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستانی کیوئسٹ کا مقابلہ شام کے عمر الکھوجا سے تھا۔ جس میں محمد آصف شروع ہی میں برتری قائم کرکے شام کے کیوئسٹ کو دباؤ میں لے لیا تھا، جو آخر تک برقرار رہا۔ انھوں نے شام کے عمر الکھوجا کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے بیسٹ آف الیون فریم کے کوارٹر فائنل میں چھ دو سے کامیابی سیمٹی۔ یہ اس ایونٹ میں محمد آصف کی مسلسل آٹھویں فتح ہے جو ایونٹ میں اب تک ناقابل شکست بھی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  ترک پارلیمنٹ میں حکومتی اور اپوزیشن اراکین کے درمیان مکوں اور گھونسوں کا تبادلہ، کئی ارکان زخمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker