تازہ ترینکھیل

پاکستان کے محمد آصف ولڈ سنوکر چیمپین بن گئے

صوفیہ(مانیٹرنگ سیل)پاکستان سنوکر کاعالمی چمپین بن گیا ہے۔ پاکستان کے محمد آصف نے بلغاریہ میں انگلینڈ کے گیری ولسن کو شکست دی ۔وہ آٹھ مقابلوں میں مسلسل فتح کے ساتھ نا قابل شکست رہے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button