تازہ ترینکھیل

سیکورٹی خدشات،بھارت کا سنوکر ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار

snookerکراچی(نامہ نگار)سیکورٹی خدشات کے پیش نظر بھارت نے اپنی سنوکر ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کردیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق پاک بھارت سنوکر سیریز کل7 مارچ سے شروع ہوکر10مارچ تک جاری رہنا تھی،ذرائع کے مطابق گزشتہ روز بھارتی سنوکر فیڈریشن کی جانب سے پاکستانی سنوکر فیڈریشن کو ایک تحریری بیان موصول ہوا ہے جس میں بھارتی سنوکر فیڈریشن نے کہا ہے کہ کراچی کی صورتحال بہت کشیدہ ہے،عباس ٹاؤن بم دھماکے کے باعث عوام میں اشتعال پایا جاتا ہے لہٰذا ایسی صورتحال میں بھارتی کھلاڑیوں کا پاکستان آنا مناسب نہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!