تازہ ترینفن فنکار

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے فحش ویب سائٹ پر پابندی کی مذمت کردی

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے بھارت میں فحش ویب سائٹ پر پابندی کی مذمت کی ہے۔ بھارتی حکومت نے فیصلہ کیا کہ متعدد فحش ویب سائٹ پر پابندی عائد کردی جائے ، لیکن بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے بھارتی حکومت کے اس فیصلے سے اتفاق نہیں کیا اور حکومت کے اس فیصلے پر شدید غصے کا اظہار کیا ۔ بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے ٹویٹر پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے فحش ویب سائٹ پر پابندی لگانے والوں کو بے وقوف قرار دیا۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑا:آرٹس کونسل میں ملتان آرٹس کونسل کےاشتراک سےسرائیکی میوزیکل شوکاانعقاد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker