پاکستانتازہ ترین

پاکستان اور ایران کے ساحلی علاقوں کو سونامی کا خطرہ

لاہور(ڈیسک نیوز) پاکستان اور ایران کا جنوبی ساحل جس میں مکران اور گوادر جیسے تیزی سے آباد ہوتے علاقے شامل ہیں، کبھی بھی سونامی کی زد میں آسکتے ہیں۔ جیوفیزیکل جرنل انٹرنیشنل کی تحقیق کے مطابق یہ علاقے پچھلے کچھ عرصے سے زلزلوں کی زد میں ہیں۔ اس برس فروری میں بھی یہاں چھ درجے کا زلزلہ آچکا ہے۔ جس کی وجہ سے علاقے میں ایک بڑی فالٹ لائن وجود میں آچکی ہے۔ انیس سو پینتالیس 1945 میں بھی یہاں زلزلہ آچکا ہے جس میں تین سو افراد لقمہ اجل بنے تھے –

یہ بھی پڑھیں  ریل گاڑی کو خود نہیں کھینچ سکتے، 400 انجن دے دیں، پھرخسارہ ہو تو گلے میں رسی ڈال کر بازاروں میں گھسیٹ لینا،غلام احمد بلور

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker