کھیل

بہاول پور کی تحصیل یزمان کے یونین کونسل کےمقابلہ جات ختم ہوگئے ہیں

پنجاب سپورٹس فیسٹیول2012  بہاول پور کی تحصیل یزمان کے یونین کونسل کےمقابلہ جات ختم ہوگئے ہیں۔اور انٹریونین تحصیل یزمان گیمز کے مقابلہ جات جلد شروع ہو جائیں گے۔مقصود الحسن  ٹی ایس او  یزمان نے بتایا کہ وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کا یہ اقدام بہت اچھا ہے اس طرح کے مقابلہ جات ہر سال ہونے چاہیے۔ تاکہ کھلاڑی مقابلہ جات میں حصہ لیتے رہیں اور کھیلوں کے  گراونڈ آباد ہوتے ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker