Download WordPress Themes, Happy Birthday Wishes
شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / پاکستان کے محمد آصف نے ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے محمد آصف نے ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیت لی

آنتالیا(پاک نیوز سپورٹس) پاکستان امیچر ز سنوکر کا چیمپئن بن گیا ہے،پاکستان کے محمد آصف نے ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیت لی ہے۔پاکستان امیچر ز سنوکر کا چیمپئن بن گیا ہے۔ پاکستان کے محمد آصف نے ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیت لی ہے۔ چیمپئن ٹرافی کے فائنل میں محمد آصف نے فلپائن کے جیفری روڈا کو 5۔8فریمز سے شکست دی ہے۔محمد آصف دوسری مرتبہ ورلڈ سنوکر چیمپئن بن گئے ہیں۔ جیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے محمد آصف نے کہا کہ اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں یہ جیت میرے اکیلے کی نہیں یہ پورے پاکستان کی جیت ہے۔

یہ بھی پڑھیں  سلطان کالونی میں موٹرسائیکلوں پر الاؤڈ اسپیکر لگا کر غیرمعیاری پھکی بیچنے والوں کی بھرمار

What is your opinion on this news?