تازہ ترینکھیل

پیرس ماسٹرز ٹینس کے ڈبلز ایونٹ میں اعصام الحق کی جوڑی شکست کھا گئی

پیرس(نمائندہ سپورٹس)  پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق اور ان کے ڈچ پارٹنر یان یولین روزے کی جوڑی کو پیرس ماسٹرز ڈبلز ایونٹ کے فائنل میں بھارتی جوڑی نے ہرادیا ۔ پاک ڈچ جوڑی کو بھارت کے مہیش بھوپاتی اور روہن بوپننا نے اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی بھارتی جوڑی کی جیت کا اسکور 6-7اور 3-6رہا ۔ گزشتہ سال اعصام الحق اور روہن بوپننا پر مشتمل جوڑی نے یہ ٹائٹل جیتا تھا۔

یہ بھی پڑھیں  شہید بچے قوم کو نئی حیات دے گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker