تازہ ترینکھیل

پہلاٹیسٹ:سری لنکاکا پراعتماد آغاز، ایوب ڈوگر کو ٹیسٹ کیپ مل گئی

گال(نمائندہ سپورٹس) پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں سری لنکا نے پراعتماد آغازکیا ۔ دلشان اور پراناوتانا نے پہلی وکٹ کی شراکت میں نصف سنچری مکمل کرلی۔ معطل مصباح الحق کی جگہ محمد حفیظ پاکستان ٹیم کی قیادت کررہے ہیں۔ گال میں سری لنکاکے کپتان جے وردنے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان نے دو اسپنرز سعید اجمل اور عبدالرحمان اور فاسٹ بولرز عمر گل اور جنید خان کو شامل کیا اورمحمدایوب ڈوگر کو ٹیسٹ کیپ دی۔ تلکرتنے دلشان اور پراناوتانا نے سری لنکاکی اننگز کا آغازکیا۔

یہ بھی پڑھیں  ورلڈکپ ہمارا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker