تازہ ترینکھیل

گال ٹیسٹ: سری لنکا نے پاکستان کو 506رنز کا ہدف دے دیا۔

گالے(نمائندہ سپورٹس) سری لنکا نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو فالو آن کرکے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ سری لنکا نے پانچ وکٹ پر 137 رنز بنا کراننگز ڈیکلئیر کردی۔  سری لنکا کی طرف سے پہلی اننگز میں سنچری بنانے والے دلشان نے دوسری اننگز میں بھی 56 رنز بنائے ۔ پاکستان کی طرف جنید نے 3 اور سعید اجمل نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ جس کے جواب میں پاکستان 5 رنز بنائے اور ابھی کوئی کھلاڑی آؤٹ نہیں ہوا۔

یہ بھی پڑھیں  پنجاب کابینہ نے بجٹ2012-13کی منظوری دیدی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker