تازہ ترینکھیل

آسٹریلین اوپن ٹینس: اعصام الحق کی جوڑی تیسرے راوٴنڈ میںپہنچ گئی

aisam andمیلبرن(نمایندہ سپورٹس)  آسٹریلین اوپن ٹینس میں پاکستان کے اعصام الحق اور ان کے پارٹنر جولین روزے تیسرے راوٴنڈ میں پہنچ گئے ۔ میلبرن میں جاری ایونٹ کے دوسرے راوٴنڈ میں پاکستان کے اعصام الحق اور ان کے پارٹنر جولین روزے نے حریف کھلاڑی ملیسے اور ڈک نارمن کے خلاف اسٹریٹ سیٹس میں کامیابی حاصل کی ، اعصام اور روزے کی جیت کا اسکور 7-6 اور 6-4 رہا۔وومینز مقابلوں میں پولینڈ کی اگنیزکا ریڈوانسکا نے برطانوی کھلاڑی ہیتھر واٹسن کے خلاف 6-3 اور 6-1 سے فتح سمیٹی۔ جرمنی کی اینجلی کربر نے امریکا کی میڈیسن کیز کے خلاف 6-2 اور 7-5 سے کامیابی حاصل کرکے اگلے مرحلے میں جگہ بنالی۔ چین کی لی نا بھی سورانا سرسٹی کو شکست دے کر اگلے مرحلے میں پہنچ گئیں ۔

یہ بھی پڑھیں  پھولنگر: بےنظیرانکم سپورٹ کے لاکھوں روپے کے فراڈ میں ملوث گروہ کے سرغنہ نام نہاد ڈاکٹراوراسکا ساتھی گرفتار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker