تازہ ترینکھیل

آسٹریلین اوپن ٹینس:اعصام الحق، جولین روجر تیسرے راؤنڈ میں شکست

aisam andمیلبورن(نمائندہ سپورٹس) آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں قومی اسٹار اعصام الحق کی کامیابیوں کا سلسلہ اس وقت تھم گیا جب تیسرے راؤنڈ میں ناکامی پراعصام کوارٹر فائنل تک رسائی سے محروم ہو گئے۔  میلبورن میں جاری ٹینس مقابلوں کے مینز ڈبل راؤنڈ میں اعصام الحق اور ان کے ساتھی ڈچ کھلاڑی جین جولین راجر کا مقابلہ برازیل کے تھامس  بلیوسی اور فرانسیسی کھلاڑی بنیوئیٹ سے ہوا۔ تیسرے راؤنڈ کے پہلے سیٹ میں اعصام اور راجر نے 6-7 پوائنٹس سے اچھی شروعات کی لیکن آخری 2 سیٹس میں تھامس اور بینوئیٹ نے 3-6 اور 6-7  پوائنٹس کے ساتھ اعصام کی جوڑی کو شکست دے دی۔

یہ بھی پڑھیں  ساہیوال : چھوٹے نے بڑے بھائی کو معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کرکے قتل کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker