تازہ ترینکھیل

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ،پاک بھارت کل مدمقابل ہوں گے

pak vs indiaکٹک(نمائندہ سپورٹس) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے سے باہر ہونے والی پاک بھارت ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان ساتویں پوزیشن کا میچ کل ہوگا۔پاکستان اور بھارت کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ ساتویں آٹھویں پوزیشن کیلئے کھیلا جائے گا،پاکستان ٹیم اب تک ایونٹ میں ایک میچ بھی نہیں جیت سکی ہے جبکہ بھارتی ٹیم نے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دی تھی ، بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف میچ کیلئے ممبئی سے کٹک پہنچ گئی ہے، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دی تھی

یہ بھی پڑھیں  پاکستان کا حتف تھری غزنوی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker