تازہ ترینکھیل

سپر لیگ پاکستان میں ہی کھیلی جائے گی، ذکاء اشرف

zaka ashrafاسلام آباد(نمائندہ سپورٹس) پی سی بی چیئرمین ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ پاکستان میں ہی کھیلی جائے گی۔ لیگ کو پاکستان سے باہر منتقل کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ اسلام آباد میں وزیر داخلہ رحمان ملک سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ذکاء اشرف نے کہا کہ غیر ملکی کھلاڑیوں کی بڑی تعداد پاکستان آنے پر رضا مند ہے۔ اس موقع پر رحمان ملک نے غیر ملکی کھلاڑیوں کو ہر ممکن سیکورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ پاکستان سپر لیگ کا پہلا ایڈیشن چھبیس مارچ سے پاکستان کے مخلتف شہروں میں ہوگا۔۔ جس میں پانچ ٹیمیں شرکت کرینگی

یہ بھی پڑھیں  پھولنگر:چار شیطان صفت نوجوان اسلحہ دکھا کر نو سالہ بچے کوباری باری زیادتی کا نشانہ بناتے رہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker