تازہ ترینکھیل

پاکستان سپر لیگ ملتوی کردی گئی

Pakistan-super-league1لاہور (نمائندہ سپورٹس) پاکستان سپر لیگ ملتوی کردی گئی، پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پی ایس ایل کے شیڈول میں رد و بدل کیا گیا ہے، نئی تاریخوں کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں ہونے والے ٹی 20 ٹورنامنٹ پاکستان سوپر لیگ ملتوی کردی گئی ہے۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے شیڈول میں رد و بدل کیا گیا ہے، نئی تاریخوں کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ پی سی بی کے مطابق پاکستان سوپر لیگ میں فرنچائز نے گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ پی ایس ایل 26 مارچ سے 7 اپریل تک ہونا تھی۔

یہ بھی پڑھیں  ویسٹ انڈیز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، شاہد آفریدی کی واپسی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker