تازہ ترینکھیل

لٹل ماسٹرسچن ٹنڈولکر نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

imagesنئی دہلی (نمائندہ شوبز) بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیاہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز سچن ٹنڈولکر نے باضابطہ طورپر ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیاہے اور بھارتی بورڈ کو خط لکھ کر اپنے فیصلے سے آگاہ کردیاہے ۔سچن کاکہناتھاکہ ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کا حصہ بننے کا سب سے بڑا خواب تھا۔سچن ٹنڈولکر نے اپنی کریئرکا آغاز پاکستان کے خلاف میچ سے کیا اور 463میچوں میں بھارت کی نمائندگی کی ۔اُنہوں نے ون ڈے کرکٹ میں 49سنچریوں کے ساتھ 18,426رنز سکور کیے ۔

یہ بھی پڑھیں  پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی علی نواز شاہ کی سزا کالعدم قرار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker