تازہ ترینکھیل

سابق بھارتی مسلمان کپتان اظہرالدین پر تاحیات پابندی غیرقانونی قرار

حیدرآباد دکن(نمائندہ سپورٹس)  بھارت کی ایک عدالت نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہرالدین پر تاحیات پابندی غیرقانونی قراردے دی۔ اطلاعات کے مطابق آندھرا پردیش ہائیکورٹ نے بھارتی کرکٹر محمد اظہرالدین پر پابندی کو غیرقانونی قرار دیا دیتے ہوئے حکم دیا ہے کہ سابق کرکٹر پر عائد پابندی اٹھائی جائے۔ واضح رہے کہ اظہرالدین پر 2000 میں میچ فکسنگ میں ملوث ہونے کے الزام میں تاحیات پابندی لگائی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں  ایساف کمانڈر جنرل ایلن کی آرمی چیف جنرل کیانی سے ملاقات

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker